ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

35 سے زائد وارداتیں کرنے والے چور پکڑے گئے

 35 سے زائد وارداتیں کرنے والے چور پکڑے گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: تھانہ شاہدرہ ٹاؤن نے  پیشہ ور چور گرفتار کرلیے 

انچارج انویسٹی گیشن تھانہ شاہدرہ ٹاؤن سید سجاد حیدر نے  ٹیم کے ہمراہ کارروائی کی ، دوران کارروائی پیشہ ور متحرک 2چور   گرفتار کرلیے ، گرفتار ملزموں سے لاکھوں مالیت کےموبائل فونز، نقدی اور ناجائز اسلحہ برآمد ہوا، 
دوران تفتیش ملزموں نے شہر کے مختلف علاقوں میں 35 سے زائد وارداتوں کا انکشاف کیا 
ایس پی انویسٹی گیشن نے کہا ملزموں  کو جدید ٹیکنالوجی اور ہیومن انٹیلیجنس کی مدد سے گرفتار کیا گیا، مضبوط چالان مرتب کرکے ملزموں  کو قرار واقعی سزا دلوائی جائیگی،