ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چھاپےکے دوران بیکری سے بجلی چوری پکڑی گئی

چھاپےکے دوران بیکری سے بجلی چوری پکڑی گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  شاہدسپرا :لیسکو لبرٹی سب ڈویژن  ٹیم کا لاثانی سویٹس اینڈ بیکرز پر چھاپہ ،چھاپے کے دوران بیکری سے بجلی چوری پکڑی گئی۔

   ایس ڈی او لبرٹی طاہر ستار کا کہنا تھا کہ ڈائریکٹ سپلائی سے بجلی چوری ہو رہی تھی۔پولیس نے موقع سے ایک شخص کو حراست میں لے لیا۔بیکری مالکان کیخلاف مقدمہ درج کروا کر لاکھوں کا ڈی بل وصول کیا جائیگا۔

ایس ڈی او لبرٹی سب ڈویژن طاہر ستار کی نگرانی میں کارروائی کی گئی۔