ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 2 ہزار روپے کا اضافہ

Gold Price, City42
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2 ہزار روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 37 ہزار 300 روپے کا ہوگیا ہے۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی طرح سونے کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیاہے۔تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 5 امریکی ڈالر کی گراوٹ دیکھی گئی اور نئی قیمت 1972 امریکی ڈالر ہو گئی ہے۔

10 گرام سونا 1714 روپے اضافہ سے 2 لاکھ 3 ہزار 446 روپےکا ہے جبکہ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ  5 ڈالر کم ہوکر 1972 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔