ایل ڈی اے کے شعبہ اسٹیٹ برانچ کی کارروارئی

ایل ڈی اے کے شعبہ اسٹیٹ برانچ کی کارروارئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: ایل ڈی اے کے شعبہ اسٹیٹ برانچ کی کارروارئی، گارڈن ٹاون میں ایک کنال پانچ مرلے کا سرکاری پلاٹ واگزار کرالیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے شعبہ اسٹیٹ برانچ نے کارروائی کرتے ہوئےایک کنال پانچ مرلے کا پلاٹ واگزار کرالیا ہے، جبکہ غیر قانونی چاردیواری کو مسمار کردیا ہے۔ ایل ڈی اے حکام کےمطابق پلاٹ پرغیر قانونی قبضہ کیا گیا تھا، حکام کا کہنا ہےکہ پلاٹ کو آئندہ نیلامی میں فروخت کیا جائےگا۔

سینئراسٹیٹ آفیسر شفاقت علی، اسٹیٹ انسپکٹر ملک ذوالفقارنےعملے اورپولیس کے ہمراہ کارروائی کی۔

Shazia Bashir

Content Writer