ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اجمل ہاشمی کی کارکنان کیساتھ عید کیک کاٹنے کی تقریب،متعدد نمائندوں کی شرکت

اجمل ہاشمی کی کارکنان کیساتھ عید کیک کاٹنے کی تقریب،متعدد نمائندوں کی شرکت
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ارباز خان:سابق چیئرمین یو سی 232 اجمل ہاشمی نے عید الفطر کے موقع پر کارکنان اور بلدیاتی نمائندوں کے ہمراہ عید کا کیک کاٹا اور خوشیاں منائیں۔

ذرائع کے مطابق تقریب میں سرفراز خان، ریحان بیگ، محمور قادری، ظفر اور اکرام نے شرکت کی۔

اس کے علاوہ رانا اویس، ذاکر، صلاح الدین، جاوید قریشی، راشد قریشی اور ملک اعظم بھی موجود تھے۔

اس موقع پر کارکنان اور عوامی نمائندوں نے ایک دوسرے کو گلے لگا کر عید کی مبارکباد دی اور خوشیوں کو بھرپور انداز میں منایا۔

دوسری جانب عید الفطر کے دوسرے روز گھروں میں دعوتوں اور عید ملن تقریبات کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی سلسلے میں سینئر صحافی سہیل وڑائچ کی رہائش گاہ پر ایک پروقار عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطا بق تقریب میں سابق ڈائریکٹر شکایت سیل شاہد قادر شیخ سعید اور ملک آصف سمیت متعدد معزز شخصیات نے شرکت کی۔ دیگر مہمانوں میں فیصل غوری، محمد جعفر، شاہ زیب فاروق، اعجاز احمد اور فیصل نصیر شامل تھے۔