ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی

 سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی ہوگئی ۔ 

فی تولہ سونا 800 روپے کمی سے 3لاکھ 18ہزار روپے ہوگیا، جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 686 کمی سے 2 لاکھ 72 ہزار 633 روپے پر پہنچ گیا۔ اس کے علاوہ ایک تولہ چاندی 3475 روپے پر برقرار ہے ۔ 

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں 9 ڈالر کی کمی 3022 ڈالرز فی اونس کا ہوگیا۔