ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رمضان کے آخری عشرہ، عید کی شاپنگ کیلئے بازاروں میں رش بڑھ گیا

رمضان کے آخری عشرہ، عید کی شاپنگ کیلئے بازاروں میں رش بڑھ گیا
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ؒڈیسک: رمضان کے آخری عشرے کا آغاز ہوتے ہی شہریوں کی جانب سے عید خریداری میں تیزی آگئی۔

 خواتین کے ساتھ ساتھ مردوں کی بھی عید کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگئیں، بلوچی اور پشاوری چپل مردوں کی اولین پسند بن گئی، پشاور کی مارکیٹوں میں 1500 سے لیکر 15 ہزار تک کی چپل موجود ہے۔

ملک بھر کے بازاروں میں مرد اور خواتین اپنی اپنی پسند کی چیزیں خریدنے نکل آئے، ہر طرف رش ہی رش بڑھ گئی، بچوں نے بھی اپنی پسند کی خوب خریداری کی۔