سونے کی قیمت میں بڑی کمی

سونے کی قیمت میں بڑی کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 4200 روپے کمی ہو گئی۔

 آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 4200 روپے کی کمی کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 28 ہزار 200 روپے میں فروخت ہورہا ہے،اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 3600 روپے کم ہوکر ایک لاکھ95 ہزار 645 روپے ہوگئی ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 40 ڈالر کم ہوکر 2165 ڈالر فی اونس ہے۔