نئی پنجابی فلم”پترغنڈے دا“کوسنسربورڈنے پاس کردیا

نئی پنجابی فلم”پترغنڈے دا“کوسنسربورڈنے پاس کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (زین مدنی ) نئی پنجابیفلم”پترغنڈے دا“  کوسنسربورڈ نے پاس کردیا، پنجاب سنسر بورڈ کے ممبران نے فلم کو نمائش کی اجازت دے دی۔

تفصیلات کے مطابق نئی پنجابی فلم ”پترغنڈے دا“  کو پنجاب فلم سنسر بورڈ نے پاس کرتے ہوئے عام نمائش کا سرٹیفکیٹ جاری کردیا ہے۔

اس کا مرکزی کرداررانا عمران کے ساتھ ہیروئن صائم علی نے ادا کیا ہے اور ان کے مقابل ہیروئن موسمہ علی جلوہ گرہورہی ہیں۔

فلم کے مصنف رانا غلام حسین جبکہ ہدائیتکار باسو چودھری ہیں۔

Shazia Bashir

Content Writer