Stay tuned with 24 News HD Android App (اویس کیانی) عاشورہ کے موقع پر 25 اور 26 جون کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 25 اور 26 جون کو عام تعطیل ہو گی ۔ پاکستان میں سونے کو پھر پر لگ گئے، قیمت میں حیران کن اضافہ شیئر کریں: قومی