سٹی 42: غلام صفدر شاہ کو ڈی جی نیب لاہور تعینات کردیا گیا
غلام صفدر شاہ کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا،غلام صفدر شاہ کو سابق ڈی جی نیب لاہور احترام ڈار کے ریٹائرمنٹ کے بعد ڈی جی نیب کا چارج سونپا گیا تھا
چئیرمین نیب نے غلام صفدر شاہ کی بطور ڈی جی نیب لاہور کی مستقل تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا،
غلام صفدر شاہ بطور ڈی جی نیب لاہور چارج سنبھال چکے ہیں
