سٹی 42: کراچی میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے
زلزلہ پیمامرکز کےمطابق ریکٹر اسکیل پر شدت 3.3 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی گہرائی 50 کلو میٹر تھی-زلزلے کا مرکز ڈی ایچ اے کے شمال میں 5 کلو میٹر دور تھا۔زلزلہ 8 بجکر 14 منٹ پر آیا-
کراچی میں زلزلے کےجھٹکوں کی تعداد نصف سنچری عبور کرگئی