وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے خوشخبری سنادی  

Miftah, ismail,finance minister
کیپشن: Miftah Ismail,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل  نے کہا ہے کہ چینی کنسورشیم آف بینکس نے 2.3  ارب ڈالر قرض کی سہولت کے معاہدے پر دستخط کردیے ہیں۔

 مفتاح اسماعیل نے بتایا کہ پاکستان کی جانب سے قرض کی سہولت کے معاہدے پر گزشتہ روز دستخط کیے گئے تھے۔

 وزیر خزانہ کے مطابق معاہدے کے تحت چند دنوں میں رقم پاکستان کو موصول ہوجائے گی، سہولت فراہم کرنے پر چینی حکومت کے شکر گزار ہیں۔