ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42 : انٹربینک میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 2 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 284 روپے 97 پیسے پر بند ہوا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 284 روپے 95 پیسے پر بند ہوا تھا۔

Ansa Awais

Content Writer