سٹی 42: پنجاب کے مختلف اضلاع میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش ریکارڈ ہوئی ۔
لاہور کے مختلف علاقوں میں ہلکی تا درمیانی بارش، زیادہ سے زیادہ 6 ملی میٹر ریکارڈ ہوئی ۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق لاہور کے مختلف علاقوں میں ژالہ باری بھی ریکارڈ کی گئی۔
پی ڈی ایم اے پنجاب کی جانب سے موسمی صورتحال کی مسلسل نگرانی جاری ہے ۔ شہری بارش کے دوران احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔
کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں 1129 پر رابطہ کریں۔
Stay tuned with 24 News HD Android App