تحریک انصاف نے بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں شروع کردیں

 تحریک انصاف نے بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں شروع کردیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: تحریک انصاف کی جانب سے بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں جاری ، مرکزی قائدین نے یونین کونسل کی سطح پر کارکنوں کی رائے لینے کر امیدوار میداں میں اترنے کی ہدایت کر دی
 تحریک انصاف کی جانب سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ بلدیاتی امیدواروں کو ٹکٹ تقسیم کرنے سے پہلے یونین کونسل کی سطح پر کارکنوں سروے کروانے کی ہدایت کی گی ہے جبکہ زرائع کا کہنا ہے کہ کارکنوں کی رائے اور مشاورت سے یونین کونسل کی سطح پر ٹکٹ جاری کئے جائے گی  جبکہ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے امیدواروں کی لسٹیں طلب کر لیں گئیں۔

لسٹیں یونین کونسل کی سطح پر کارکنوں کے سروے کی بنیاد پر مرتب کی جائے گی ، فہرست تحریک انصاف کی ایڈوائزری کمیٹی وزیراعظم کو فراہم کرے گی۔