جج ویڈیو سکینڈل کیس میں اہم پیشرفت، ایک اور ملزم گرفتار

جج ویڈیو سکینڈل کیس میں اہم پیشرفت، ایک اور ملزم گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عرفان ملک) جج ویڈیو سکینڈل کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، ایف آئی اے اسلام آباد نے  ایک اور ملزم کو گرفتار کر لیا ۔

تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے اسلام آباد نے مصطفیٰ آباد سے  جج ویڈیو سکینڈل کیس کے ایک اور ملزم  کو گرفتار کرلیا، ملزم  جج ویڈیو سکینڈل کیس کے مرکزی ملزم رضا کا محلے دار ہے،   ایف آئی اے حکام ملزم کو  ریمانڈ کیلئے کل انسداد دہشتگردی کورٹ میں پیش کریں گے۔

Sughra Afzal

Content Writer