ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور: کار کی موٹرسائیکل کو ٹکر،نوجوان جاں بحق،3زخمی

لاہور: کار کی موٹرسائیکل کو ٹکر،نوجوان جاں بحق،3زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

فاران یا مین:تھانہ مصطفی آباد کی حدود میں کار کی موٹرسائیکل کو ٹکرسےنوجوان جاں بحق ہو گیا اور افراد 3زخمی ہو گئے۔

ترجمان پولیس  کےمطابق جاں بحق نوجوان کی شناخت ذیشان کے نام سے ہوئی،زخمیوں میں کلیم اللہ،محسن اور لیاقت شامل ہیں،جان بحق اور زخمی چاروں نوجوان موٹر سائیکل پر سوار تھے۔

حادثے میں گاڑی مکمل تباہ ہو گئی لیکن ڈرائیور ایئر بیگ کھلنے کےباعث محفوظ رہا۔

 پولیس حکام نے بتایا کہ حادثے کے بعد ڈرائیور گاڑی چھوڑ کر فرار ہوگیا,جاں بحق نوجوان کی لاش پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کر دی گئی۔