زاہد چودھری:لاہور کےمیو ہسپتال میں منکی پاکس کے 2 نئے مریضوں کی تصدیق ہوگئی۔
3سالہ ارحم کے منکی پاکس میں مبتلا ہونے کی تصدیق، 27سالہ فیروزہ طیب بھی منکی پاکس میں مبتلا پائی گئی، شہر میں منکی پاکس کیسز نے خطرے کی گھنٹی بجا دی