سٹی 42 : ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کا کہنا ہے کہ کوئی ملک غیرملکی اداروں کوکسی تیسرے ملک سے تجارت سے نہیں روک سکتا ۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کا کہنا ہے کہ امریکی پابندیاں صرف ایران کے خلاف معاشی جنگ تک محدود نہیں ہیں، کوئی ملک غیرملکی اداروں کوکسی تیسرے ملک سے تجارت سے نہیں روک سکتا۔
اسماعیل بقائی کا کہنا تھا ایسی پابندیوں کی بین الاقوامی قانون میں کوئی قانونی بنیادنہیں ہے، امریکی پابندیاں اقوام متحدہ چارٹر کی خلاف ورزی ہیں۔