ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اوپن مارکیٹ میں گھی اور آئل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

اوپن مارکیٹ میں گھی اور آئل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  خان شہزاد : اوپن مارکیٹ میں گھی اور آئل کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں۔

مارکیٹ میں درجہ سوم کا گھی 500 روپے فی کلوگرام سے کم پر دستیاب نہیں، جبکہ درجہ دوم گھی 545 سے 550 روپے فی کلوگرام فروخت ہو رہا ہے۔

اسی طرح درجہ اول گھی 595 سے 600 روپے فی کلوگرام میں فروخت کیا جا رہا ہے، جبکہ کینولا آئل 618 روپے فی کلوگرام میں فروخت ہو رہا ہے۔