ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کل عام تعطیل کا اعلان

Local Public Holiday, Sargodha, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: سرگودھا میں شہادت امام حسنؑ کے جلوس کے پیش نظر 23 اگست کو چھٹی کا اعلان کر دیا گیا ۔ عام تعطیل کا اعلان

ڈپٹی کمشنر سرگودھا نے چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے جس کے مطابق 23 اگست کو شہر میں موجود تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ سرگودھا میں 28 صفر کو برآمد ہونے والے جلوس کا شمار پنجاب کے بڑے  ماتمی جلوسوں میں ہوتا ہے ۔