ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

موسمی خرابی وانتظامی مسائل،  8 پروازیں منسوخ، 57 تاخیر کی شکار  

موسمی خرابی وانتظامی مسائل،  8 پروازیں منسوخ، 57 تاخیر کی شکار  
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک،موسمی خرابی اور انتظامی مسائل کی وجہ سے ملک بھر میں 8 پروازیں منسوخ جبکہ 57 میں تاخیر کردی گئی۔

 فلائٹ شیڈول کے مطابق ایک پرواز متبادل ایئرپورٹ پر اتاری گئی ہے، جدہ سے لاہور کی نجی ایئر لائن کی پرواز 587 موسمی خرابی پر اسلام آباد اتاری گئی۔

  دارالحکومت اسلام آباد ایئرپورٹ کی 19 پروازوں میں ایک سے 8 گھنٹے کی تاخیر ہوئی ہے،کراچی ایئرپورٹ کی 19 پروازوں میں ایک سے 6 گھنٹے کی تاخیر ہوئی۔