ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 امریکی کمرشل ٹرک ڈرائیوروں کے ویزوں کے اجرا پر عارضی پابندی عائد

 امریکی کمرشل ٹرک ڈرائیوروں کے ویزوں کے اجرا پر عارضی پابندی عائد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے اعلان کیا کہ کمرشل ٹرک ڈرائیوروں کے لیے ویزے کا اجرا عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے۔

یہ فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکی محکمہ خارجہ نے غزہ سے آنے والے فلسطینیوں کے لیے بھی مختصر مدت کے سیاحتی ویزے روکنے کا اعلان کیا ہے۔ محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ طبی اور انسانی بنیادوں پر جاری کیے گئے ویزوں کا تفصیلی جائزہ لیا جا رہا ہے۔

غزہ کے لیے حال ہی میں جاری کیے گئے محدود تعداد میں ویزوں کی جانچ پڑتال کے باعث ویزوں کے اجرا پر عارضی پابندی عائد کی گئی ہے۔