برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ 

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ 
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ  کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 6 روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔  

 مرغی کا گوشت 6 روپے اضافہ ہونے سے گوشت کی سرکاری قیمت  582 روپے کلو مقرر کی گئی ہے۔ زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 374 روپے فی کلومقرر جبکہ زندہ برائلرمرغی کا پرچون ریٹ 388 روپے فی کلو جاری کیا گیا ہے۔ 

اس کہ علا وہ فارمی انڈوں کی سرکاری قیمت میں 1روپے اضافہ، 295 روپے فی درجن مقرر کی گئی ہے۔ انڈوں کی پیٹی 8730 روپے میں فروخت ہوگی۔