پنجاب پولیس میں بڑے پیمانے پر تقرو تبادلے

پنجاب پولیس،تقررو تبادلے،آئی جی پنجاب،نوٹیفکیشن،سٹی42
کیپشن: Punjab police, file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(علی ساہی) پنجاب پولیس میں تقرروتبادلوں کا سلسلہ جاری، آئی جی پنجاب فیصل شاہکارنے29افسران کے تقرروتبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

آئی جی پنجاب نے 29پولیس افسران کے تقر روتبادلوں کےاحکامات جاری کرتے ہوئےتقرری کے منتظر ایس ایس پی سید کرار حسین کو اے آئی جی پرکیورمنٹ پنجاب سی پی او،کیپٹن ریٹائرڈ محمد عامر خان نیازی کو ایس ایس پی انویسٹی گیشن گوجرانوالہ،ایس پی کیپٹن ریٹائرڈ مظہر اقبال کو ایس پی آر او سی ٹی ڈی سرگودھا،ایس پی کیپٹن ریٹائرڈ طارق ولایت کو ایس ایس پی آپریشن سی ٹی ڈی پنجاب،ایس پی محمد اصغر ملک کو ایس پی ان سروس ٹریننگ ونگ پی سی سہالہ،ایس پی آصف مسعود کو ایس ایس پی آر آئی بی سرگودھا تعینات کر دیا۔

ایس پی عمر فاروق کو اے آئی جی ڈسلپن پنجاب،عثمان اعجاز باجوہ کو ایس ایس پی ہیڈ کوارٹر پی ایچ پی پنجاب ،حافظ عبدالماجد کو ڈی ایس پی سمن آباد سرکل لاہور، میاں حسین عزیز کو ڈی ایس پی پولیس لائن لاہور،محمد ارشد علی کو ایس ڈی پی او اچھرہ سرکل لاہور ، فرحت عباس کو ڈی ایس پی ڈیفنس سرکل لاہور،صابر علی کو ڈی ایس پی نواں کوٹ سرکل لاہور، ارشد حیات کانجو کو ڈی ایس پی برکی لاہور،ذوالفقار علی وریا کو ڈی ایس پی سبزہ زار سرکل لاہور ، ذوالفقار علی بٹ کو ڈی ایس پی گلبرگ سرکل لاہور تعینات کر دیا۔

ڈی ایس پی عامر عباس کی خدمات ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ کے سپرد ، غلام عباس کو ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر بھکر،ڈی ایس پی محمد اظہر یعقوب کو ڈی ایس پی آئی اے بی سرگودھا ، ڈی ایس پی شفقت ندیم کی خدمات ایڈیشنل آئی جی پی ایچ پی کے سپرد،ڈی ایس پی اختر علی کی خدمات ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی کے سپرد، منظور الرشید کو ڈی ایس پی پی آر ٹی سی بہاولپور،ڈی ایس پی جاوید اختر جٹھول کو ڈی ایس پی صدر اٹک تعینات کر دیا

ڈی ایس پی افضال لودھی کو ڈی ایس پی پنڈ دادن خان جہلم،ڈی ایس پی خالد محمود ملک کو ڈی ایس پی سوہاوا سرکل جہلم ، ڈی ایس پی حسن فاروق کو ڈی ایس پی پنڈی بھٹیاں حافظ آباد،ڈی ایس پی فضل عباس کو ڈی ایس پی اٹھارہ ہزاری جھنگ ، ڈی ایس پی تفصیر حسین کو ڈی ایس پی سٹی جہلم جبکہ ڈی ایس پی محمد زبہر خان بنگیش کی خدمات ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب کے سپرد کر دی گئیں۔