ن لیگ کو پی ٹی آئی سے سیکھنا چاہیے؛ریحام خان

Reham khan
کیپشن: Reham khan
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے مسلم لیگ (ن) کوپاکستان تحریک انصاف سے سیکھنے کا مشورہ دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق ریحام خان نے عمران خان کی گرفتاری کی خبریں سامنے آنے اور اس کے بعد کارکنوں کے بنی گالہ پہنچنے کے حوالےسے ایک ٹوئٹ کی۔ریحام نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کو  پی ٹی آئی سے سیکھنا چاہیے کہ کس طرح ایک رہنما کی گرفتاری پر مزاحمت کی جاتی ہے، سہولت نہیں دی جاتی، لڑنا ہی سیاست ہے۔

ریحام نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کو  پی ٹی آئی سے سیکھنا چاہیے کہ کس طرح ایک رہنما کی گرفتاری  پر مزاحمت کی جاتی ہے، سہولت نہیں دی جاتی، لڑنا ہی سیاست ہے۔پاکستان مسلم لیگ ن کو PTI سے سیکھنا چاہیے کہ کس طرح ایک رہنما کی گرفتاری پر مزاحمت کی جاتی ہے، سہولت نہیں دی جاتی۔ لڑنا ہی سیاست ہے!!

3/3

— Reham Khan (@RehamKhan1) August 21, 2022