ویب ڈیسک: ملک میں کورونا کے مزید 3 مریض انتقال کرگئے جبکہ 416 مثبت کیسز ریکارڈ کئے گئے۔
قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 3 مریض انتقال کرگئے۔ کورونا کے 152 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
COVID-19 Statistics 22 August 2022
— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) August 22, 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 16,764
Positive Cases: 416
Positivity %: 2.48%
Deaths: 03
Patients on Critical Care: 152
گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 16 ہزار764 ٹیسٹ کئے گئے جس میں 416 کیسز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا۔ کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 2.48 فیصد رہی۔ این آئی ایچ کے مزید کہنا ہے کہ کورونا سے متاثر 152 افراد کی حالت نازک ہے۔