بارش کے بعد گرمی اور حبس میں اضافہ

بارش کے بعد گرمی اور حبس میں اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: لاہور میں بارش کے بعد گرمی اور حبس میں اضافہ ہو گیا محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا یہ سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہے گا۔

لاہور میں ابرکرم برسا کہیں تیز اور کہیں ہلکی بارش کے بعد لاہور کی ہوا میں حبس بڑھ گئی، دن کے اوقات میں درجہ حرارت 38 ریکارڈ کیا گیا جبکہ بارش کے بعد بھی کچھ واضح  تبدیلی نہ آسکی۔

  محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا یہ سلسلہ ستمبر تک جا ری رہے گا۔

Shazia Bashir

Content Writer