شہر قائد میں کل عام تعطیل ہوگی

 شہر قائد میں کل عام تعطیل ہوگی
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : کمشنر کراچی نے کل شہر قائد میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

 کراچی ڈویژن میں کل تمام نجی اور سرکاری دفاتر اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے،غیر ملکی معززین کی آمد پر کمشنر کراچی ڈویژن نے نوٹیفیکیشن جاری کیا۔

 کمشنر کراچی سے رابطہ پر انہوں نے بتایا ہے کے ایرانی  صدر کی آمد پر سڑکوں پر ٹریفک کی وجہ سے عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے ۔


 

Ansa Awais

Content Writer