ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ون ویلرز کے خلاف کریک ڈاؤن؛ ون ویلنگ و خطرناک کرتب کی ویڈیوز اپلوڈ کرنیوالا ملزم گرفتار

ون ویلرز کے خلاف کریک ڈاؤن؛ ون ویلنگ و خطرناک کرتب کی ویڈیوز اپلوڈ کرنیوالا ملزم گرفتار
کیپشن: File photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ڈولفن سکواڈ  کاون ویلرز کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے 
فیروز پور روڈ پر ون ویلنگ و خطرناک کرتب کی ویڈیوز اپلوڈ کرنیوالا ملزم گرفتار ہوگیا 
ترجمان ڈولفن کے مطابق ڈولفن ٹیم نے ملزم کو دوران پٹرولنگ گرفتار کیا،ملزم کی ون ویلنگ،خطرناک کرتب کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔
ملزم سراج کو تھانہ نشتر کالونی کے حوالے کردیا گیا، ایس پی ڈولفن نے کہا ون ویلنگ جان لیوا کھیل ہے،والدین اپنے بچوں پر نظر رکھیں۔