جرائم پیشہ عناصر بے لگام،شہری لٹتے رہے

جرائم پیشہ عناصر بے لگام،شہری لٹتے رہے
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عابد چودھری)شہر میں غیر ت، دیرینہ دشمنی، ڈکیتی مزاحمت اور اغواءبرائے تاوان کی وارداتیں تھم نہ سکیں۔
8 ماہ کے دوران شہر میں قتل،اقدام قتل اور اغوا برائے تاوان کی 1167وارداتیں ہوئیں،بے رحم ڈاکوﺅں نے ڈکیتی مزاحمت پر 16افراد کو موت کے گھاٹ اتاردیا۔
پولیس ریکارڈ کے مطابق سال 2023 کے پہلے آٹھ ماہ میں بے رحم ڈاکوﺅں نے 11افراد کو موت کے گھاٹ اتارتھا۔آٹھ ماہ میں اغواءکاروں نے 9افراد کو تاوان کی خاطر اغواءکیا۔