ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سوشل میڈیا پر وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کو سنگین دھمکیاں دینےوالا گرفتار

Social Media, criminal threats, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب کو سوشل میڈیا پر  سیکورٹی تھریٹ سے متعلق پیغام پوسٹ کرنے والےملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ 

یہ شخص مذہبی جماعت کی سوشل میڈیا ٹیم کا اہم رہنما  بتایا جاتا ہے۔ اسے گلگت سے گرفتار کیا گیا ہے۔

ملزم زعفران نے وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کیخلاف سوشل میڈیا پر سنگین الفاظ میں دھمکیاں دی تھیں۔ 

تھانہ ترنول پولیس نے دہشتگردی  کے مقدمے میں پہلے سے مطلوب مذہبی جماعت کے اس سوشل میڈیا رہنما کو گلگت سے گرفتار کیا ۔

ملزم کو شناخت پریڈ کیلئے اڈیالہ جیل بھیج دیا گیا۔