ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر ,کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس میں چلاگیا

ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر ,کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس میں چلاگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اشرف خان:  پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارے سے سرپلس میں آگیا،ستمبر میں کرنٹ اکاؤنٹ 110 ملین ڈالر سرپلس ریکارڈ کیا گیا۔

 سٹیٹ بینک کے مطابق پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ ستمبر میں 110 ملین ڈالر سرپلس رہا، اگست میں ملکی کرنٹ اکاؤنٹ 32 کروڑ 50 لاکھ ڈالر خسارے میں تھا۔

 ماہرین کے مطابق برآمدت نہ بڑھنے کے باجود کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہونا بڑی بات ہے،ترسیلات زر میں اضافے سے کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہوا۔