وزیراعلیٰ نے نئے ڈاکٹرز بھرتی کرنے کی منظوری دیدی

وزیراعلیٰ نے نئے ڈاکٹرز بھرتی کرنے کی منظوری دیدی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے نئے ڈاکٹرز بھرتی کرنے کی منظوری دے دی۔

تفصیلات کے مطابق  وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے ڈاکٹر یاسمین راشد کی ملاقات ہوئی، وزیر صحت  نے ینگ ڈاکٹرزکی ہڑتال اور انسداد ڈینگی کیلئے اقدامات پربریف کیا، ڈاکٹروں کی ہڑتال سے مریض مشکلات کا شکار ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ   ڈاکٹرز سے مذاکرات کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی ہے، معاملات افہام و تفہیم سے حل کرنا چاہتے ہیں۔

Shazia Bashir

Content Writer