ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ میں موبائل فون ڈیٹا انٹرنیٹ سروس بحال

کوئٹہ میں موبائل فون ڈیٹا انٹرنیٹ سروس بحال
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: کوئٹہ میں موبائل فون ڈیٹا انٹرنیٹ سروس بحال کردی گئی۔ 

نجی ٹی وی کے مطابق کوئٹہ میں ایک دن کی بندش کے بعد موبائل فون ڈیٹا انٹرنیٹ سروس اب بحال ہوگئی ہے۔ 

کوئٹہ میں گزشتہ ہفتے بھی موبائل فون ڈیٹا انٹرنیٹ سروس کو معطل کیا گیا تھا جس کے باعث عوام کو شدید مشکلات کا سامنا تھا۔

 عوام کی جانب سے حکومت سے موبائل ڈیٹا جلد از جلد بحال کرنے کی درخواست کی گئی تھی۔ 
 

Ansa Awais

Content Writer