ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شاہ عالم مارکیٹ مسائلستان بن گئی

شاہ عالم مارکیٹ مسائلستان بن گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حسن علی) شاہ عالم مارکیٹ میں جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر ،سٹرک ٹوٹ پھوٹ کا شکار، بجلی کی لٹکتی تاریں ، سکیورٹی گارڈ ز اور نہ ہی کوئی کلوز سرکٹ کیمرے موجود، شاہ عالم مارکیٹ مسائلستان بن گئی۔

تاجر برادری نے حاجی حنیف صدر شاہ عالم مارکیٹ بورڈ سے مارکیٹ میں الیکشن کرانے کا مطالبہ کر دیا، شاہ عالم مارکیٹ میں عرصہ دراز سے الیکشن نہیں ہوئے جس کے باعث شا ہ عالم مارکیٹ مسائلستان بنتی جا رہی ہے۔

تاجر برادری نے کہا کہ سنٹرل شاہ عالم مارکیٹ میں جعلی مصنوعات کی بھرمار ہے جس کی سرپرستی متعلقہ نام نہاد یونین کے عہدیدار کر رہے ہیں.

Sughra Afzal

Content Writer