ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گلوکارہ شکیرا کو اسپین میں بڑا قانونی ریلیف مل گیا

گلوکارہ شکیرا کو اسپین میں بڑا قانونی ریلیف مل گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : گلوکارہ شکیرا کو اسپین میں بڑا قانونی ریلیف مل گیا ۔ 

گلوکارہ شکیرا کو اسپین میں بڑاقانونی ریلیف مل گیا۔ عدالت نے حکومت کو 55ملین یورو شکیرا کو واپس کرنے کا حکم دے دیا۔ اسپین ٹیکس اتھارٹی نے 2011میں شکیرا پر ٹیکس فراڈ کا الزام لگاکر کروڑوں کی رقم وصول کی ۔ 

عدالت نے فیصلہ دیا گلوکارہ مطلوبہ 183دن اسپین میں موجو د ہی نہیں تھیں، ٹیکس فراڈکاالزام ثابت نہیں ہوتا۔