ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دودھ، گھی، تیل،آئرن اوراسٹیل بنانےوالی فیکٹریوں کی الیکٹرانک نگرانی شروع;فوری اطلاق ہوگا

دودھ، گھی، تیل،آئرن اوراسٹیل بنانےوالی فیکٹریوں کی الیکٹرانک نگرانی شروع;فوری اطلاق ہوگا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: دودھ، گھی، تیل،آئرن اوراسٹیل بنانےوالی فیکٹریوں کی الیکٹرانک نگرانی شروع کردی گئی ۔ 

ان کاروبار سے منسلک رجسٹرڈ افراد کی پیداوار کی الیکٹرانک نگرانی کی جائے گی ۔ ایف بی آر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا،اطلاق فوری ہوگا۔

پیک شدہ دودھ بنانے والی کمپنیاں اس نگرانی میں شامل ہوں گی۔گھی اور آئل فیکٹریوں کی پیداوار کی الیکٹرانک نگرانی کی جائےگی۔

آئرن اور اسٹیل بنانے والے کارخانے بھی نئے سسٹم کے تحت آئیں گے۔