زمان پارک کے راستے کھول دیے گئے

زمان پارک کے راستے کھول دیے گئے
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: لاہور میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے گھر زمان پارک کے راستے کھول دیے گئے۔

پولیس نے زمان پارک کے اطراف میں سڑکوں پر لگائے گئے کنٹینرز اور کیمپ ہٹادیے، کلیئر کرائی گئی گرین بیلٹ پر نئے پودے بھی لگادیے گئے۔

زمان پارک کے اطراف میں تعینات کی گئی پولیس کی بھاری نفری بھی واپس بلا لی گئی۔

Ansa Awais

Content Writer