شاہین عتیق:معمولی جرائم میں پروبیشن پر آنیوالے درجن ملزمان پہلی بار اعتکاف بیٹھیں گے۔
پروبیشن پر آنے والے ملزموں میں خواتین بھی شامل ہیں،پروبیشن آفس آنیوالے ملزمان نے حاضری کیلئے عید کے بعد کی تاریخیں لے لیں۔
ماتحت عدالتوں سے اصلاح کیلئے بھجوائےگئےملزمان پراسلامی تعلیمات پر دیا گیالیکچر اثر کر گیا۔لیکچر کے بعد ملزمان نےپروبیشن آفٓیسر وقاص وٹو نے اعتکاف پر بیٹھنے کی اجازت لی۔
خواتین ملزمان نے پروبیشن آفیسر مس نوشین سے اعتکاف پر بیٹھنے کی اجازت لی۔خواتین ومرد ملزمان کو حاضری کےلئے عید کے بعد کی تاریخیں دے دی گئیں۔
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App