ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سوات: گشت کے دوران  پولیس اہلکاروں پر فائرنگ، کانسٹیبل جاں بحق

سوات: گشت کے دوران  پولیس اہلکاروں پر فائرنگ، کانسٹیبل جاں بحق
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک:سوات میں فضاگٹ کے مقام پر فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کے مطابق فائرنگ سےایک انسپکٹر زخمی ہوا، گشت کے دوران ایک مکان سے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی گئی۔

ملزمان کی گرفتاری کے لیے علاقے میں پولیس نے سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔