ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر 

Asad Umar and Shah Mahmood Bail petitions fixed, City42
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : اسلام آباد ہائیکورٹ میں تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کردی گئیں ۔

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواستیں رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے ساتھ مقرر کیں ،جسٹس ارباب محمد طاہر درخواستوں پر  سماعت کریں گے،گزشتہ روز تھانہ ترنول کے مقدمہ میں دونوں رہنماؤں کی ضمانت کی درخواستیں خارج ہوئیں،شاہ محمود قریشی اور اسد عمر اسلام آباد کچہری سے فرار ہو گئے تھے۔

 شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کےخلاف 9 مئی کے واقعات کے بعد 10 مئی کو تھانہ ترنول میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔