ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کرنٹ لگنے سے مزدور جاں بحق

 کرنٹ لگنے سے مزدور جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: مانگا منڈی، شامکے بھٹیاں کے قریب کرنٹ لگنے سے مزدور جاں بحق ہوگیا ۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ 48 سالہ صابر کو پانی والی موٹر سے کرنٹ لگا، موقع پر دم توڑ گیا۔ 
متوفی کی لاش قانونی کارروائی کیلئے پولیس کے حوالے کردی ۔