ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انٹر بینک میں ڈالرمہنگا

انٹر بینک میں ڈالرمہنگا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : انٹر بینک میں ڈالرکی قیمت میں اضافہ ہوگیا ۔

انٹربینک مارکیٹ میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 8 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 284 روپے 95 پیسے پر بند ہوا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 284 روپے 87 پیسے پر بند ہوا تھا۔