ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 241 ٹریفک حادثات؛312 افراد زخمی 

لاہور میں 241 ٹریفک حادثات؛312 افراد زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:   24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں 241 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے 
 ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر مجموعی طور پر 312 افراد زخمی ہوئے،114 شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا،198 معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امدادفراہم کی گئی،
حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے،