وقاص احمد:دھرمپورہ کنال روڈ پر افسوسناک حادثہ، تیز رفتار کار اور موٹرسائیکل میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہو گیا۔
ریسکیو 1122 کے مطابق جاں بحق ہونے والےشہری کی شناخت 26سالہ غلام مصطفی کے نام سے ہوئی۔