گلوکار امیر شوکت کا محرم الحرام کی مناسبت سے نوحہ ریلیز

سورس: city42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی : گلوکار امیر شوکت علی نے محرم الحرام کی مناسبت سے نوحہ ریلیز کر دیا ۔ 

تفصیلات کے مطابق نوحے کی شاعری شہباز حسین نے لکھی ہے جبکہ نوحے کی طرز بھی خود امیر شوکت علی نے ہی ترتیب دی ہے۔