ایل ڈی اے کے بائیومیٹرک کی رجسٹریشن نہ ہونے کا انکشاف

ایل ڈی اے کے بائیومیٹرک کی رجسٹریشن نہ ہونے کا انکشاف
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(درنایاب) ایل ڈی اے میں بائیو میٹرک حاضری نہ لگانے کا معاملہ، ایل ڈی اے کے 513 بائیومیٹرک پر رجسٹرڈہی  نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے ۔

ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن ایل ڈی اے احمد ممتاز خان نے مراسلہ جاری کردیا ہے،  مراسلے میں ڈائریکٹر کمپیوٹر سروسز کو بائیومیٹرک رجسٹریشن لازمی کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، مراسلے میں کہا گیا ہے کہ ساڑھے نوبجے کے بعد حاضری لگانے والوں سے رعایت نہیں برتی جائے گی، بائیو میٹرک سسٹم مکمل ورکنگ نہ ہونا ڈی جی کے احکامات کو نظر انداز کرنے کے مترادف ہے۔

ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن نے ہدایت کی ہے کہ احکامات پر عملدرآمد کرکے ڈی جی ایل ڈی اے کو رپورٹ پیش کی جائے۔

Sughra Afzal

Content Writer