سٹی 42: ملتان روڈ،سندر کے قریب مسافر وین میں آگ بھڑک اٹھی
موٹروے پولیس اور ریسکیو ٹیموں نے آگ پر بروقت قابو پا لیا۔ترجمان موٹروےپولیس کے مطابق وین سے10مسافروں کوبحفاظت نکالا،واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،وین کابیشترحصہ جل گیا
واقعہ فنی خرابی کےباعث پیش آیا۔
مسافروین پتوکی سےلاہورآرہی تھی۔
Stay tuned with 24 News HD Android App